اتوار 21 نومبر 2021 - 03:00
حدیث روز | لوگ اور مسجد

حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏اللہ عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے ایک روایت میں مسجد نہ جانے والے لوگوں کے انجام کے بارے میں بتایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشيعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم:

المَسجُد غریبٌ فیما بینَ قومٍ لایُصَلُّونَ فیهِ إنَّ الله تعالی لا یَنظُرُ اِلَیهِم یَومَ‌القیامَة

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے فرمایا:

مسجد ان لوگوں کے درمیان جو اس میں نماز نہیں پڑھتے اجنبی اور غریب ہے اور خداوند عالم قیامت کے دن ان افراد پر اپنی نظرِ رحمت کرنے سے دریغ کرے گا۔

بحارالأنوار، ج ۷۸، ص ۱۱۵

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha